the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

نئی دہلی، یکم/ اگست،(یو این آئی) ثقافت اور سیاحت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ڈاکٹر مہیش شرما نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ سیاحت کی وزارت نے اب تک شمال مشرقی ریاستوں میں میزبانی انتظامات سے متعلق 12 اداروں کے ضمن میں اپنی منظوری دی ہے۔
ان مرکزی میزبانی کے اداروں کے علاوہ گوہاٹی



سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ، شیلانگ اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ، گینگٹوک اور فوڈ کرافٹ انسٹی ٹیوٹ ناگاؤں، مصروف عمل ہیں۔
ریاستی حکومتوں/مرکزی انتظام کے علاقوں کو سیاحت کی وزارت نے مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے اپنے یہاں میزبانی ترقیات بورڈ کا قیام عمل میں لائیں، اگر اس طرح کا بورڈ پہلے سے وہاں موجود نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.